Walk the Earth with Gratitude – Surah Al-Mulk 67:15 | Quranic Quote

 "Surah Al-Mulk 67:15 - Walk the earth with humility | Quranic Quotes in English & Urdu"
“This Quranic Quote from Surah Al-Mulk reminds us of Allah’s provision and the blessing of the Earth.”

:تفسیر (مختصر تشریح) – اردو میں

اللہ تعالیٰ ہمیں اس آیت میں اپنی عظمت اور نعمتوں کا احساس دلا رہا ہے

:زمین کو تابع و نرم بنایا


پوری کرے۔ اگر زمین بہت سخت یا بہت نرم ہوتی تو نہ چلنا ممکن ہوتا، نہ کھیتی باڑی یعنی زمین ایسی بنائی کہ انسان اس پر چل پھر سکے، رہائش اختیار کرے، کاشت کاری کرے اور ضروریاتِ زندگی

:فَٱمْشُوا۟ فِى مَنَاكِبِهَا

یعنی زمین کے اطراف میں چل پھر کر تلاشِ رزق کرو۔ یہ آیت محنت اور جائز طریقے سے روزی تلاش کرنے کی

ترغیب دیتی ہے

:وَكُلُوا۟ مِن رِّزْقِهِۦ

یعنی اللہ نے جو رزق پیدا کیا ہے، وہی کھاؤ، اور اللہ کے دیے پر قناعت کرو

:وَإِلَيْهِ ٱلنُّشُورُ

آخر میں یاد دلایا کہ ایک دن تمہیں اسی کی طرف لوٹنا ہے۔ دنیا کی یہ محنت اور نعمتیں وقتی ہیں، اصل واپسی

اللہ کی طرف ہے، جہاں ہر عمل کا حساب ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top